"Used Car Consumer Bill of Rights" - New York City (Urdu)

This ""used Car Consumer Bill of Rights" - New York City (Urdu)" is a part of the paperwork released by the New York City Department of Consumer Affairs specifically for New York City residents.

The latest fillable version of the document was released on June 1, 2018 and can be downloaded through the link below or found through the department's forms library.

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

Download "Used Car Consumer Bill of Rights" - New York City (Urdu)

1320 times
Rate (4.6 / 5) 79 votes
‫اردو‬
Urdu |
‫پرانی کار‬
‫صارفین کے حقوق کا بل‬
‫کوئی پرانی کار خریدنا آپ کے ذریعہ کیے جانے واال ایک سب سے بڑا مالی التزام ہو سکتا ہے۔ پرانی کار کے ڈیلروں کو الزما ً اس پرانی کار سے‬
‫متعلق صارفین کے حقوق کے بل کو نشر کرنا چاہیے اور فروخت کے کسی معاہدے پر آپ کے ذریعہ دستخط سے پہلے ایک نقل آپ کو دینا‬
‫چاہیے۔ صارفین کے حقوق کا بل آپ کو الزما ً اس زبان میں فراہم کیا جانا چاہیے جس میں آپ نے معاہدہ پر بات چیت کی ہے اگر محکمہ برائے‬
‫ پر کوئی ترجمہ شدہ نسخہ دستیاب ہے۔‬nyc.gov/dca ‫) کی ویب سائٹ‬Department of Consumer Affairs, DCA( ‫امور صارفین‬
‫وقت نکال کر صارفین کے حقوق کے بل کو پڑھیں اور سمجھیں قبل اس کے کہ آپ خود کو اس کے موصول ہونے کی بات پر دستخط کریں۔‬
‫آپ کے حقوق‬
‫آپ کو کوئی کار اشتہار میں مذکور قیمت پر خریدنے کا حق حاصل ہے۔‬
1
‫پرانی کار کے ڈیلروں کے لیے کاروں پر قیمتیں ظاہر کرنا الزمی ہے۔ کسی پرانی کار کا ڈیلر آپ کو کوئی کار ایسی قیمت پر نہیں‬
‫بیچ سکتا ہے جو کہ اس قیمت سے زیادہ ہو جو کہ اشتہار میں ذکر کی گئی ہے، نرخ نامہ میں مذکور ہے، یا جسے کار پر پوسٹ‬
‫کیا گیا ہے۔ ڈیلرشپ کار کی قیمت کو بڑھا نہیں سکتی ہے کیوں کہ آپ ڈیلرشپ سے کار فائنانس نہیں کراتے ہیں۔‬
‫آپ کے ذریعہ کسی بھی چیز پر دستخط کرنے سے پہلے آپ کو اپنے فائنانس کے معاہدہ کی تفصیالت جاننے کا حق حاصل ہے۔‬
2
‫آپ پرانی کار کے کسی ڈیلر کے ذریعہ فائنانسنگ (تمویل) یا کسی قرضہ کے انتظامات سے منع کر سکتے ہیں۔‬
3
‫آپ نقد ادائیگی کر سکتے ہیں یا کسی دیگر قرض دہندہ سے فائنانس کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔‬
‫آپ کو اپنے فائنانسنگ معاہدے کی اہم شرائط سے متعلق تحریری انکشافات کا حق حاصل ہے۔‬
4
‫وفاقی قانون اس بات کا متقاضی ہے کہ آپ شرائط کے تحریری انکشافات حاصل کریں، مثال کے طور پر آپ کے ساالنہ فیصد‬
‫) ، وہ مبلغ رقم جس کے فائنانس پر آپ نے اتفاق کیا ہے، اور وہ مجموعی رقم جو‬annual percentage rate, APR( ‫کی شرح‬
‫فائنانسنگ معاہدے کی شرائط کلی طور پر پوری کرنے کے لیے آپ کو ادا کرنی ہوگی۔‬
‫ کی اطالع دینی چاہیے جس کی پیشکش آپ کو‬APR ‫نیو یارک شہر کے قانون کے تحت، ڈیلرشپ کو الزما ً آپ کو اس کم ترین‬
‫ایک ہی جیسی شرائط، ادائیگیوں کی تعداد، کفالت، اور پیش ادائیگی والے قرضے کے لیے کسی فائنانسنگ کمپنی کے ذریعہ کی‬
‫گئی ہو۔ ڈیلرشپ کو الزما ً کسی ایسی فیس کا بھی انکشاف کرنا چاہیے جو کہ ڈیلر فائنانسنگ کے لیے آپ سے وصول کر رہا ہے۔‬
‫ نے یہ انکشافات‬DCA ‫یہ انکشافات الزما ً اسی زبان میں ہونے چاہئیں جس میں آپ نے معاہدے پر بات چیت کی ہے، بشرطیکہ‬
‫اس زبان میں دستیاب کرائے ہوں۔‬
،‫) کے خریدار کا گائیڈ اور‬Federal Trade Commission, FTC( ‫آپ کو کسی بھی پرانی کار کے لیے وفاقی تجارتی کمیشن‬
5
‫) کی ایک تحریری ضمانت کا حق‬New York State Lemon Law( ‫جہاں قابل اطالق ہو وہاں، نیو یارک اسٹیٹ لیمن الء‬
‫حاصل ہے۔‬
‫خریدار کا گائیڈ آپ کو کار اور ضمانت سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے اور اسے الزما ً ہر ایک کار پر پوسٹ کیا جانا چاہیے۔‬
‫ نیو یارک اسٹیٹ لیمن الء کے تحت، پرانی کار کے ڈیلروں کے لیے الزمی ہے کہ وہ پرانی کاروں پر تحریری ضمانتیں فراہم کریں‬
100,000 ‫جو کہ بنیادی طور پر شخصی یا گھریلو استعمال کے لیے ہوتی ہیں، جن کی قیمت 005,1$ سے زیادہ ہو، اور جو‬
‫میل سے کم چلی ہوں۔ یہ ضمانت انجن، ٹرانسمیشن، ڈرائیو ایکسل، بریک، ریڈیئیٹر، اسٹیئرنگ، اور الٹرنیٹر کا احاطہ کرتی ہے۔‬
‫“موجودہ حالت” کی شرط پر کوئی کار ہرگز نہ خریدیں۔‬
‫ خریدنے سے پہلے خریدار کا گائیڈ اور ضمانت دونوں کو دھیان سے پڑھیں۔‬
‫آپ اضافی چیزیں (ایڈ-آنز) لینے سے منع کر سکتے ہیں۔‬
6
‫ڈیلرشپ آپ سے کسی پیش کردہ قیمت پر کار کی خریداری یا فائنانسنگ کی ایک شرط کے طور پر کوئی اضافی چیز خریدنے کا‬
‫مطالبہ نہیں کر سکتی ہے۔‬
‫آپ ہر ایک اضافی چیز کی قیمت تحریری شکل میں حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔‬
7
‫ڈیلرشپ کے لیے ضروری ہے کہ وہ آپ کو، تحریری شکل میں، ہر ایک اضافی چیز اور/یا خدمت کی الگ الگ قیمت بتائے، جس‬
‫میں ہر ایک اضافی چیز اور/یا خدمت کے ساتھ یا اس کے بغیر فائنانسنگ کی ماہانہ اور کل قیمت شامل ہے۔‬
> ‫جاری‬

‫آپ کا یہ حق ہے کہ آپ کو منسوخی کے ایک اختیار کی پیشکش کی جائے۔‬
8
‫ڈیلروں کے لیے الزمی ہے کہ وہ آپ کو معاہدے کی منسوخی کے ایک اختیار کی پیشکش کریں، جس میں آپ کو ہفتے کے دو‬
‫(2) دن کے اندر معاہدے کو منسوخ کرنے کی اجازت ہو۔ یہ اختیار آپ کو معاہدے پر نیز ڈیلرشپ سے الگ فائنانسنگ کے کسی‬
‫معاہدے پر نظر ثانی کرنے کا وقت دیتا ہے۔ آپ کار تو گھر نہیں لے جا سکیں گے لیکن اگر آپ کار کی کوئی تجارت کر رہے ہیں اور‬
‫ضروری فیس ادا کر دیتے ہیں تو آپ منسوخی کی مدت میں ٹریڈ-ان کا استعمال کر سکیں گے۔ آپ کو معاہدے کی منسوخی‬
‫ پر معاہدے کی‬nyc.gov/dca ‫کا اختیار الزما ً اسی زبان میں دیا جانا چاہیے جس میں آپ نے معاہدے پر بات چیت کی ہے۔‬
‫منسوخی کے اختیار کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کریں۔‬
‫کریڈٹ کے لیے درخواست دیتے وقت آپ کو امتیازی سلوک سے آزاد ہونے کا حق حاصل ہے۔‬
9
‫وفاقی قانون کے تحت نسل، رنگ، مذہب، قومی بنیاد، جنس، ازدواجی حیثیت، عمر، یا عوامی امداد کے استعمال کی بنیاد‬
‫پر کریڈٹ سے متعلق امتیازی سلوک کرنا ناجائز ہے۔‬
‫آپ کو شکایت درج کرانے کا حق حاصل ہے۔‬
10
‫ترک وطن کی آپ کی حالت سے قطع نظر، آپ کسی پرانی کار کے ڈیلر کے خالف شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ پرانی کار کے‬
)Department of Consumer Affairs, DCA( ‫ڈیلروں کے لیے کاروبار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ محکمہ برائے امور صارفین‬
‫ تک رسائی کے لیے‬DCA ‫سے الئسنس حاصل کریں۔ کسی ڈیلرشپ کے الئسنس اور شکایت کے کوائف کی جانچ کی خاطر آپ‬
‫113 پر کال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو یقین ہو کہ کسی پرانی کار کے ڈیلر نے آپ کے حقوق کی خالف ورزی کی ہے یا اس نے آپ‬
‫) پر رابطہ کریں۔‬NYC ‫-212 بیرون‬NEW-YORK( 311 ‫ پر ایک شکایت درج کرائیں یا‬nyc.gov/dca ‫کو بیوقوف بنایا ہے تو‬
‫صارف کے مختصر دستخط یا دستخط‬
Consumer
Affairs
‫) فروغپذیرکمیونٹیزپیدا‬Department of Consumer Affairs, DCA( ‫نیویارکشہرکامحکمہبرائےصارفمعامالت‬
Bill de Blasio
Lorelei Salas
‫کرنےکےلئےنیویارکشہرکےرہائیشیوںکیروزمرہاقتصادیزندگیوںکوتحفظدیتاہےاورانمیںبہتریالتاہے۔‬
Mayor
Commissioner
06/2018
Page of 2